ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے ترکی اور شام کے بھائیوں کے لئے ایک روزہ امدادی کیمپ لگایا گیا تھا۔ سوشل ویلفیئر سوسائٹی اٹک کی طرف سے ہمیں ھدایت دی گئی تھی۔ جس میں 75000 پچھتر ہزار روپے امداد اکٹھی ہوئی جسے الخدمت فاؤنڈیشن شینکہ کے صدر عادل شھزاد صاحب کے حوالے کی گئی جو کہ ان شاءاللہ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ نگرانی ترکی اور شام کے بھائیوں کی مدد کی جائے گی۔ یہ بظاہر کچھ بھی نہیں لیکن الحمدللہ ایک مسلمان بھائیوں کی امداد کا جزبہ ہے۔ جس طرح کہ حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے یہ ایک جسم کی مانند ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہماری اس آدمی سی کوشش کو قبول کرے اور ہمیں اور ہمارے پوری دنیا کے مسلمان بھائیوں کی جان و مال کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین


