نرتوپہ ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے تحصیل جوہی ضلع دادو صوبہ سندھ کو امداد تقسیم کرنے کی تیاریاں دکھائی جا رہی ہیں ۔ویڈیو مین جنرل سیکٹری تمام تفصیلات بتارےہیں ،تقریبا ۳۰۰ گھرانے میں خوراک تقسیم کی گئ۔مزید کیا کیا امداد میں تقسیم ہوا اس ویدیو میں دیکھیں اور مزید آپ کی کوئ رائے ہو ہم سے شیئر کریں


