صاف و سرسبزو شاداب نرتوپہ پروگرام کے تحت محلہ جانا آباد کی گلی اور نالیوں کی صفایئ کی گئی ہے۔اس ویڈیو میں مزید معلومات بھی دی گیئ ہیں ،ان معلومات کو جاننے کے لیئے اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور اگر آپ بھی آگے اس کارخیر میں حصہ لینا چاہیتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں


