*نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی*
*الحمد اللہ آج 25.5.2023 کو محلہ علی آباد میں 7واں بور شروع کر دیا گیا ہے۔ ہمارے ایک ڈونر جو کہ انگلینڈ سے ہیں ان کی طرف سے اور ان کی فیملی اور دوستوں کی طرف سے یہ بورنگ لگائے جا رہے ہیں۔ ہم ان کے شکر گزار ہیں کہ نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کے زیر نگرانی اور مستحق گھروں میں یہ بورنگ کئے جا رہے ہیں۔ اس کے یکے بعد دیگرے بہت سارے بور کئے جائیں گے۔ تین عدد بور علی آباد میں۔ دو عدد بورنگ محلہ شیربانڈہ۔ میں اور دوسری جگہوں پر کئے جائیں گے۔ یہ صدقہ جاریہ ان شاءاللہ انہیں اور ان کے والدین و عزیز و اقارب کو پہنچتا رہے گا*


