DOSW,WD &BM/AK-130
+92 312 5600135
اور کمیونٹی کی خدمت کریں
سوشل ویلفئیر سوسائٹی نرتوپہ کی جانب سے 4 بڑے پروجیکٹ کا افتتاح ہوا۔
جس میں آرو واٹر فلٹریشن پلانٹ ، بڑی ایمبولینس،سلائی سنٹ اور ویلفئیر کی رجسٹریشن شامل ہے