ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے امدادی اور رفاعی کام یا معلوماتی ویڈیو دیکھیں

نرتوپہ جنازہ گاہ پروجیکٹ

*نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی*
*www.nartopawelfare.com*
*نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کو درخواست دی گئی کہ محلہ علی آباد اور ولیداد بانڈہ والے جنازہ گاہ میں پنکھوں کی ضرورت ہے۔ جس پر اپیل لگائی گئی ہمارے سینئر ممبر عامر خان بریڈفورڈ اور ہمارے ڈونر آسٹریلیا سے اور ملک سجاد خان سعودیہ نے تعاون کیا۔ الحمدللہ 35 پنکھے لگائے گئے۔ 16عدد پنکھے علی آباد والے جنازہ گاہ میں اور۔ 19عدد پنکھے ولیداد بانڈہ والے جنازہ گاہ میں لگا دئیے گئے۔ ہم اپنے تمام معاونین کے شکر گزار ہیں کہ ہر موقع پر ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہیں*

اپنے دوست احباب سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
WhatsApp