ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے امدادی اور رفاعی کام یا معلوماتی ویڈیو دیکھیں

علاقہ چھچھ کی تمام ویلفئیرز بشمول نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا

Play Video

*نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی*
*اسسٹنٹ کمشنر حضرو رانا کامران اشرف اور تحصیلدار حضرو چوہدری اکرم کی ہدایت پر علاقہ چھچھ کی تمام ویلفئیرز جن میں اجالا ویلفئیر سوسائٹی غورغشتی۔ شینکہ ویلفئیر سوسائٹی۔ برہ زئی ویلفئیر سوسائٹی۔نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی۔ اور دیگر ویلفئیر سوسائٹیز کو دعوت دی گئی ۔ اس سے پہلے بھی چار میٹنگز ڈی سی صاحب کے ساتھ ہوئیں۔ جس میں ریسائیکل پلانٹ لگانے کی تجویز دی گئی۔انمول ویلفئیر سوسائٹی ویسہ کی طرف سے ایک پلانٹ لگایا گیا ہے۔ 23.9.2023 کو جگہ کا وزٹ کیا گیا۔ جو کہ غازی انٹرچینج کے ساتھ جھانیاں (جھاڑیاں) روڈ پر (تویتاں والی چڑھائی) کے بلکل ساتھ (داھنڈھیل ڈھن) والی جگہ مختص کی گئی ان شاءاللہ بہت جلد تمام ویلفئیر کی مییٹنگ کر کے فنڈنگ کی اپیل لگائی جائے گی۔ اس پروجیکٹ پر تقریبآ ڈیرھ سے دو کروڑ روپے خرچ آئے گا۔ حکومت کی طرف سے جگہ دی جائے گی اور ویلفئیرز کی طرف سے اوپر والا خرچہ کیا جائے گا ہم اپنے تمام علاقہ چھچھ کے مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ہم اپنے اہلیان نرتوپہ سے بھی تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔ www.Nartopawelfare.com*

اپنے دوست احباب سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
WhatsApp