ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے امدادی اور رفاعی کام یا معلوماتی ویڈیو دیکھیں

Nartopa Welfare Society

 

*نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی*
*www.Nartopawelfare.com*
*الحمدللہ ہماری اپیل پر ہمارے ڈونر سلطان افسر خان HK۔۔خان افسر خان. HK (محلہ ناصر خیل) کی طرف سے ایک عدد میت والا فریزر عطیہ کیا گیا ہے اللہ تعالی انکا یہ صدقہ جاریہ انہیں اور انکے تمام مرحومین کو دنیا و آخرت میں دے آمین ثم آمین ۔ آج بروز جمعرات ہم نے انہیں دعوت دی کہ آپ نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کے دفتر آئیں۔ انہیں اپنے تمام کاموں(پروجیکٹس) کے بارے میں بتایا گیا۔ انکا کہنا تھا کہ ہم پردیسی اپنے گاؤں کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ہم اپنے ان تمام ڈونرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی وجہ سے نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی اور ہمارے ممبران کو خدمت کا موقع ملتا ہے ہم اپنے تمام بھائیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنی ویلفئیر کا وزٹ کریں*

اپنے دوست احباب سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
WhatsApp