نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے امدادی اور رفاعی کام یا معلوماتی ویڈیو دیکھیں
فروغ تعلیم فنڈ Education fund
Play Video
نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے جامعہ قاسمیہ انوار القرآن نرتوپہ میں 62 مدرسے کے بچوں کو کپڑے سلے ہوئے۔ گرم ٹوپی۔ جرابیں۔ رومال دئیے گئے۔ حضرت مولانا عبد الخالق صاحب کا اس موقع پر مختصر اور جامع بیان۔ اللہ تعالیٰ ہمارے علماء کو سلامت رکھے آمین ثم آمین