ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے امدادی اور رفاعی کام یا معلوماتی ویڈیو دیکھیں

Nartopa Welfare Society ایمرجنسی اپیل برائے میت فریزر

Play Video
  1. *ایمرجنسی اپیل برائے میت فریزر*
    *www.nartopawelfare.com*
    یہ ویڈیو کچھ دن پہلے بنائی گئی ہے جب تین فوتگیاں ہوئیں تھیں۔
    *نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کے پاس ایک عدد میت کا فریزر موجود ہے۔ گزشتہ دنوں ایک ہی دن میں تین فوتگیاں ہو گئیں تھیں۔ آج 23.6.2023 بروز جمعہ 5فوتگیاں ہو گئی ہیں۔ ہم اپنے اہلیان نرتوپہ سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ میت فریزر کے لئے تعاون کریں ۔ایک فوتگی محلہ منور آباد ۔2 فوتگیاں جناح آباد پلاٹ۔ایک فوتگی محلہ علی آباد ۔ایک فوتگی دیرہ ٹانگیہ میں ہوئی ہے۔ گرمی بہت زیادہ ہے فوتگی والے گھر کو بہت اشد ضرورت ہوتی ہے مخیر حضرات تعاون کریں۔ اگر کوئی بھائی نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کو عطیہ کرنا چاہتا ہے تو اس کی قیمت تقریبا 175000 ہے۔ شکریہ*

اپنے دوست احباب سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
WhatsApp