<span;>*نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی*۔ *www.nartopawelfare.com* *مولانا محمد نثار خان صاحب محلہ سیدخیل نرتوپہ میں نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کی صفائی مہم کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ ماشاءاللہ جب بھی محلہ سیدخیل میں صفائی کی گئی ان کا مکمل تعاون رہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر دے۔ اور ان کی اور تمام علمائے کرام کی دعاؤں کے بدولت اور ہمارے ممبران کی انتھک کوششوں اور آپ بھائیوں کے تعاون سے یہ سب کام ہو رہے ہیں ہم اپنی پوری ٹیم نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے آپ سب کے شکرگزار ہیں*


