*نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی*۔ *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ آج بروز سوموار 29.5.2023 نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے محلہ علی آباد میں ایک بورنگ کیا جا رہا ہے یہ ہمارا 9واں بورنگ ہے۔ اس موقع پر ہمارے انگلینڈ بریڈفورڈ کے سینئر ممبر جناب حبیب الرحمن (بھٹو) نے بھی اس کار خیر میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ہمارے سرپرست اعلیٰ انگلینڈ بریڈفورڈ حاجی خالد خان صاحب اور واصب خان ۔ عامر خان اور حبیب الرحمن انگلینڈ بریڈفورڈ میں ہماری بھرپور سپورٹ کرتے ہیں۔ الحمدللہ نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی اپنے وسائل میں رہ کر بہترین کارکردگی دکھا رہے ہیں ہم اپنے تمام بیرون ممالک میں رہنے والے بھائیوں سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں ۔شکریہ*


