سوشل ویلفئیر سوسائٹی نرتوپہ® السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج ہمارے نوجوان ڈونر اور بھتیجے فھد احمد اخلاق جو کہ ہمارے فائنانس سیکرٹری فضل تواب نیک کے بھتیجے ہیں انہوں نے ویلفئیر کو 50000 روپے عطیہ کئے اور ہمارے پروجیکٹس کے بارے میں مکمل معلومات لیں اور بہت خوشی کا اظہار کیا۔ انکا کہنا تھا کہ جب میں پہلے آیا تھا تو اس وقت بہت مسائل تھے نرتوپہ میں ابھی صفائی اور نرتوپہ کے لوگوں کے لئے سہولیات بہت اچھی ہیں۔ انہوں نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اور اپنے گوں کے لوگوں کو یہ میسج دیا کہ تمام پردیسی بھائی ویلفئیر کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ہر عام و خاص کی مدد ہو سکے۔ انکے والد محمد اخلاق خان مرحوم ہمارے ڈونر تھے۔ تمام ڈونرز کا بہت بہت شکریہ تمام بھائی تعاون بھی کریں اور ویڈیو کو شیئر کریں www.nartopawelfare.com


