ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے امدادی اور رفاعی کام یا معلوماتی ویڈیو دیکھیں

نرتوپہ ویلفیر کی سوسائٹی کے لیٗے خدمات

Play Video

اس ویڈیو میں نرتوپہ ویلفیٗر سوسائٹی کی گاوؑں کے لیٗے متعدد خدمات کو اجاگر کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ ہم کس طرح اپنے معاون لوگوں کی امانتیں آگے پہنچاتےہیں۔اس میں اپنے لوگوں سے اپیل کی گئ ہے کہ ہم بھی نرتوپہ ویلفئر سوسائٹی کے معاون و مددگار بنیں۔اور ویلفئر کے متعلق جو بھی سوال ہو ہماری ویب سا ئیٹ پر جنرل سیکٹری محمد احسن سے رابطہ کریں

اپنے دوست احباب سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
WhatsApp