ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کے علاقہ بھر کی خدمات کی تصویری جھلکیاں

نرتوپہ قبرستان صفائی پروجیکٹ

نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے اجتماعی قبرستان پنجڈھیر والے قبرستان میں اکتوبر میں دوائی اسپرے کی گئی اور غیر ضروری جڑی بوٹیاں تلف کی گئیں اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ  غیر ضروری جڑی بوٹیوں میں سانپ بچو بہت زیادہ پائے جاتے ہیں خوشی کا ایک وقت مقرر ہے لیکن غم یا فوتگی کا کوئی وقت نہیں اس لئے آپ خود بھی اپنے پیاروں کی قبروں پر جائیں اور اپنے بچوں کو بھی ساتھ لے کر جائیں۔  نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان شاءاللہ پورے گاؤں کے قبرستانوں کی صفائی اور ان پر شجرکاری مہم کا آغاز بہت جلد کیا جائے گا۔ ہم اپنے تمام گاؤں کے رہنے والے اور بیرون ممالک میں رہنے والے بھائیوں کے شکر گزار ہیں کہ یہ سب اللہ تعالیٰ کی مدد اور آپکے تعاون کی بدولت ممکن ہوا۔ ہم اپنے نوجوان بھائیوں کو ممبر شپ کی دعوت دیتے ہیں کہ وہ ئیں اور ہمارے شانہ نشانہ پنے گاؤں کی خدمت کریں اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو مین ثم آمین

نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے گزشتہ تین سالوں سے فروغ تعلیم فنڈ میں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے پوزیشن ہولڈرز بچوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں جاتیں ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ مستحق بچوں میں سکول یونیفارم گرم سوئیٹر ٹوپی اور جوتے بھی تقسیم کئے جاتے ہیں ہم اپنے تمام ڈونرز کے انتہائی مشکور ہیں کہ ان کے تعاون کی بدولت یہ سب ممکن ہوا۔

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کی طرف سے تعلیم کے فروغ میں اپنا حصہ امداد کی صورت میں کرتی ہے۔

یہ رضاکار جمع ہوئے  اس اجتماع کا مقصد لوگوں تک امداد پہچانے میں بہتری کس طرح لائ جائے