ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

اطلاع عامہ برائے سکول/کالج/واپڈا/امدارس/طلاع خاص

general announcement

ضروری اطلاع
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاءاللہ آئندہ نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کے مختلف گروپوں میں نشر ہونے والے اعلانات وغیرہ اس گروپ میں شئیر ہوں گے۔ لہذا اس گروپ میں شامل ہو جائیں ۔ نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کے ہم تمام ممبران آپکے شکر گزار ہیں کہ آپ تمام اہلیان نرتوپہ بھر پور تعاون کرتے ہیں۔ ہماری یہ اپیل ہے کہ آپ سب بھائی ہر ماہ اپنا کچھ نہ کچھ صدقہ کے طور پر تعاون کریں چاہے وہ 100 یا 200 یا 500۔ یا 1000 روپے ماہانہ ہی ہو۔ اگر آپ پاکستان سے باہر ہیں تو آپ وہاں سے بھی بھیج سکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیر

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print