ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

اطلاع عامہ برائے سکول/کالج/واپڈا/امدارس/طلاع خاص

Screenshot_2023-12-12-18-08-03-63_a23b203fd3aafc6dcb84e438dda678b6

*محترم کاشتکاران یونین کونسل نرتوپہ*
*اسلام علیکم تمام کاشتکاران کو اطلاع دی جاتی ھے کہ اج بروز بدھ مورخہ 9اکتوبردن 11.30بجے زوالفقار فون نمبر 03145550691 کے ڈیرے پر ٹماٹر کی کاشت کے بارے میں ایک پروگرام منعقد ھورہاھے جس محکمہ زراعت کے ماھرین ٹماٹر کی کاشت کے بارے زرعی معلومات فراہم کرنے کے لئے آئین گے تمام کاشتکاران سے گزارش ھے کہ پروگرام میں شرکت کرکے استعفادہ حاصل کریں شکریہ*
*محکمہ زراعت توسیع حضرو*

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print