DOSW,WD &BM/AK-130
+92 312 5600135
اور کمیونٹی کی خدمت کریں
*تلاش ورثاء* *نرتوپہ محلہ سیدخیل سے یہ دو بچے ملے ہیں جنکی عمر تقریباً 3سال ہو گی۔ اپنا نام نہیں بتا سکتے۔ جس کسی کے ہوں یا انکے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03135428195* *سوشل ویلفیئر سوسائٹی نرتوپہ ®*