*تلاش ورثاء*
22.9.2024
*یہ بچی کس کی ہے*
*نرتوپہ محلہ ناصر خیل سے یہ بچی ملی ہے جو کہ اپنا نام نہیں بتا سکتی جسکی عمر تقریباً 2 سال ہے۔ جس کسی کی ہو یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03065020472*
*www.nartopawelfare.com*


