DOSW,WD &BM/AK-130
+92 312 5600135
اور کمیونٹی کی خدمت کریں
*تلاش ورثاء* *نرتوپہ محلہ مغربی بانڈہ سے ایک بچہ ملی ہے جسکی عمر تقریباً 4 سے 5سال ہے اپنا نام شازیہ اور والد کا نام نعمت اللہ بتاتی ہے۔ جس کسی کی ہو یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔ 03165049936۔ 03155709562*