ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

اطلاع عامہ برائے سکول/کالج/واپڈا/امدارس/طلاع خاص

IMG-20230301-WA0055

*یہ بچہ کس کا ہے*
*نرتوپہ شعیب کرکٹ گراؤنڈ کے پاس سے جو راستہ موٹر وے کی طرف جاتا ہے ایک بچہ ملا ہے جو اپنا نام نہیں بتا سکتا اگر اسے کوئی جانتا ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03098902070*

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print