DOSW,WD &BM/AK-130
+92 312 5600135
اور کمیونٹی کی خدمت کریں
*تلاش ورثاء* *یہ بچہ علی آباد سے ملا ہے۔ اپنا نام زبیر اور والد کا نام ضریب خان بتا رہا ہے۔ بچہ بہت پریشان ہے۔ جس کسی کا ہو یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔ علی آباد والی مسجد میں بیٹھا ہے 03185255700۔*