ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

اطلاع عامہ برائے سکول/کالج/واپڈا/امدارس/طلاع خاص

anouncement of wapda

*اطلاع عامہ برائے واپڈا*
*نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کو لائین مین نرتوپہ کی طرف سے یہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ فروری 2023 میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈیول کچھ اس طرح ہو گا۔ صبح 9:00 بجے سے ظہر 2:00 بجے تک بجلی بند رہے گی۔* *1.2.2023۔*
*7.2.2023*
*14.2.2023*
*18.2.2023*
*22.2.2023*
*25.2.2023*
*یہ شیڈیول تمام اہلیان نرتوپہ کے لئے ہے شکریہ*

صبح 9 بجے سے ظہر 2بجے تک

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print