ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

اطلاع عامہ برائے سکول/کالج/واپڈا/امدارس/طلاع خاص

IMG-20231114-WA0053

*خبردار ہوشیار*
*اہلیان نرتوپہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس قسم کا کوئی بھی آدمی آپکے دروازے پر آئے یا آپ سے صفائی کے نام پر فنڈ مانگے تو آپ اسے مت دیں۔۔ 2020میں جب نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی نے صفائی مہم شروع کی تھی اس وقت بھی اس آدمی کو لگایا تھا تاکہ صفائی کرے ایک ہی دن میں اس نے پورے محلے میں گھر گھر جا کر 100 سو روپے مانگے اور رفو چکر ہو گیا۔ اسے کمیٹی کی طرف سے منع کیا گیا تھا کہ دوبارہ ایسا کرنے کی کوشش نہ کرے لیکن پھر بھی اس نے یہ کام شروع کیا ہوا ہے۔ کئی گھروں سے صفائی کے نام پر دروازے کھٹکھٹایا اور پیسے مانگے آج کے بعد اگر اسے کوئی بھی دیکھے تو ویلفئیر سے رابطہ کریں* *2020 تین سال سے لگاتار نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی صفائی کروا رہی ہے آپ اپنا تعاون دکان پر موجود باکس میں ڈالیں یا صفائی والے مزدوروں کے پاس باکس ہوتا ہے اس میں ڈالیں تاکہ ویلفئیر کے کاموں میں مذید بہتری ائے شکریہ*

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print