DOSW,WD &BM/AK-130
+92 312 5600135
اور کمیونٹی کی خدمت کریں
*تلاش ورثاء* *نرتوپہ ڈاک خانہ کے قریب سےایک بچی ملی ہے جو کہ اپنا نام نعمانہ یا رومانہ بتاتی ہے۔ والد کا نام حاکم خان بتا رہی ہے۔ جس کسی کی ہو یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03488926231*