DOSW,WD &BM/AK-130
+92 312 5600135
اور کمیونٹی کی خدمت کریں
*تلاش ورثاء* *نرتوپہ چھچھ انٹرچینج کے ساتھ شان ہوٹل والے خان نواز بھائی کو کچھ ادویات میلین ہیں جو کہ بلکل نئی ہیں جس کسی کی ہوں یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03061444044*