*تلاش ورثاء*
*www.nartopawelfare.com*
*نرتوپہ کے ایک بھائی کو ٹول ٹیکس نرتوپہ روڈ سے ایک پرس (بٹوا) ملا ہے جس میں یہ شناختی کارڈ اور کچھ کاغزات موجود ہیں جس کسی کے ہوں یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی #نرتوپہ #ویلفئیر #سوسائٹی کے نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ۔ یا اس نمبر پر رابطہ کریں 03005494614*


