اعلان گمشدگی
24.7.2026
قدیر احمد ولد عاشق حسین
سکنہ حضرو نزد پرانی منڈی
پرسوں بہ روز جمعہ دن بارہ بجے گھر سے موٹر سائیکل لے کر نکلا ہے اور ابھی تک واپس نہیں آیا۔ نرتوپہ والے وسیم کا بھانجا ہے
بچے کے پاس موبائل فون نہیں ہے، حضرو اور گرد و نواح کے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ پوسٹ کو شیئر کریں اور اگر کسی نے اس بچے کو دیکھا ہو تو براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03135514523


