DOSW,WD &BM/AK-130
+92 312 5600135
اور کمیونٹی کی خدمت کریں
*اعلان گمشدگی* *گاؤں یاسین کے کاشف خان ولد سعید خان گھر سے نکلے ابھی تک واپس نہیں آئے۔ جس کسی نے دیکھا ہو یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03009056013۔ 03169431325* *www.nartopawelfare.com*