*اعلان گمشدگی*
*آج بروز بدھ نرتوپہ کے ایک بزرگ سے مسکین آباد منڈی (بدھ والی منڈی) سے واپسی پر ایک لاکھ روپے گم ہو گئے ہیں براستہ نرتوپہ جس کسی کو ملیں یا کوئی جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03184041794*
*منجانب:– نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی*


