*اعلان گمشدگی*
*www.Nartopawelfare.com*
*محلہ سیدخیل نرتوپہ کا رہائشی رکشہ والے رشید کا بھتیجا اور سعودیہ والے ارشد کا بیٹا فیصل کل 31.10.2023 بروز منگل گھر سے نکلا تاحال واپس نہیں آیا اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے جس کسی نے دیکھا ہو یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی ان نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ 03165410012۔ 03205633581*


