
*اعلان گمشدگی*
*محلہ سیدخیل نرتوپہ والے مثل خان۔شیراعظم۔اظہر کے بھانجے۔ ملک مالا گاؤں والے محمد افضل ولد بنارس خان کے دو بیٹے نزاکت اور شفاقت کے بھتیجے ابو بکر اور محمد عمر 12.7.2023ظہر سے گھر سے نکلے ہیں ابھی تک گھر واپس نہیں آئے جس کسی نے انہیں دیکھا ہو یا ان کے بارے میں معلومات ہوں برائے مہربانی ان نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ۔ 03039199037۔ 03008343268*


