*اعلان گمشدگی*
*www.nartopawelfare.com*
*ایک بچہ گم ہوا ہے جو کہ کل بروز منگل 4.7.2023 ظہر کے وقت گھر سے نکلا ہے ابھی تک گھر واپس نہیں آیا۔ اسکا نام احمد ہے والد کا نام جمشید ہے شینکہ گاؤں کا ہے۔ نرتوپہ میں رہتا ہے جس کسی نے دیکھا ہو یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03401393585*


