*اعلان گمشدگی*
*www.nartopawelfare.com*
*نرتوپہ محلہ وردگ کے ایک بھائی سے 150000 روپے (((ڈاک خانہ نرتوپہ سے حاجی اسماعیل کپڑے والےکی دکان))) کے ایریا میں گرے ہیں جس کسی کو ملے ہوں یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03015713350*


