*ضروری اعلان*
*گاؤں نرتوپہ محلہ نسوزئی والے حاجی نواب خان مرحوم کی بیوی محمد زمان،محمد اسلام اور شوکت مرحوم کی والدہ صاحبہ ناصر خان اور ارشد خان کی چچی صاحبہ ماسٹر جاوید اور ماسٹر عبد الرحمٰن کی مامی صاحبہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہے ان کی نماز جنازہ آج انشاء اللّٰہ 27.03.2026 رات 09:00PM بجے
ادا کی
*ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم/ مرحومہ)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
*#منجانب*:–
*#سوشل #ویلفئیر #سوسائٹی #نرتوپہ*
*ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔ اطلاع کے لئے رابطہ نمبر اور واٹس اپ نمبر۔ 03135202425* 03009142425
https://whatsapp.com/channel/0029VaCjBdzA2pLJUp8hgz2r
*www.Nartopawelfare.com*
#MuhammadHassanNartopawala #NWS #Update #urgent #massage
https://m.facebook.com/NartopaWelfareSocie
@followers @highlight
ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:– نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔


