ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

فوتگی کے متعلق ضروری اعلان

ضروری اعلان
محلہ سیدخیل نرتوپہ والے قاضی محمد شاہ مرحوم ۔قاضی غندل شاہ۔ کی بھابھی۔ قاضی محمود شاہ مرحوم کی زوجہ۔ یعقوب خان ۔سہیل خان مرحوم کی ہمشیرہ صاحبہ ۔اقبال شاہ مرحوم ۔مظفر شاہ باچا۔میراحمد شاہ کی والدہ صاحبہ ۔ موجب خان ۔ریاض خان ۔عمرحیات ۔محمداحسن کی مامی رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جنکی نماز جنازہ آج 4.12.2024 انشاء اللہ 11:00 بجے میں ادا کی جائے گی
ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحومہ)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
#منجانب:–
#سوشل #ویلفئیر #سوسائٹی #نرتوپہ
ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔ اطلاع کے لئے رابطہ نمبر اور واٹس اپ نمبر۔ 03135202425
https://whatsapp.com/channel/0029VaCjBdzA2pLJUp8hgz2r
www.Nartopawelfare.com
#MuhammadHassanNartopawala #NWS #Update #urgent #massage
https://m.facebook.com/NartopaWelfareSocie
@followers @highlight

December 4, 2024
December 4, 2024 11:00 am
سکول والے جنازہ گاہ

ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:–
نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print