ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

فوتگی کے متعلق ضروری اعلان

IMG-20230205-WA0063

*ضروری اعلان*
*برہ زئی گاؤں والے صابر محمود کے والد صاحب ۔حاجی شیر رحمان۔ امان خان اور ریحام کے بھائی۔ ابرار ظہیر عباس۔ ابراہیم شکیل کے چچا ۔وقاص اور اویس کے نانا جان۔ حضرت حاجی سیف اللہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ آج ان شاءاللہ 6.2.2023 بروز سوموار دن 2:30 بجے برہ زئی گاؤں والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی*

February 6, 2023
February 6, 2023 2:30 pm
برہ زئی گاؤں والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:–
نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print