*ضروری اعلان*
*نہایت افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر محمد فیاض صاحب کی ساس صاحبہ۔ ڈاکٹر مہران خان۔ اور ڈاکٹر فرحان خان کی نانی صاحبہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جنکی نماز جنازہ آج 2.2.2023 بروز جمعرات ان شاءاللہ صبح 10:00am بجے بہادر خان گاؤں میں ادا کی جائے گی*
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین*
ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:– نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔


