*ضروری اعلان*
*محلہ ہائی سکول بانڈہ والے حاجی سردار مرحوم کی بہو۔ محمد شفیق کی بیوی۔ رفاقت۔محمد حنیف کی بھابھی۔ حاجی طارق محمود ۔الیاس۔ فیاض ۔ظہور۔ ادریس کی بھانجی۔ بہبودی والے افضال اور بلال کی ہمشیرہ صاحبہ۔ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جنکی نماز جنازہ آج 25.1.2023 ان شاءاللہ عصر کی نماز کے بعد سکول والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔ ان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ جامع مسجد توحیدیہ میں ہو گی*
*ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
*#منجانب*:–
*#نرتوپہ #ویلفئیر #سوسائٹی*
*ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزا.
*www.Nartopawelfare.com*
#MuhammadHassanNartopawala #NWS #Update #urgent #massage
https://m.facebook.com/NartopaWelfareSocie
ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:– نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔


