*ضروری اعلان*
*محلہ وردگ نرتوپہ والے محمد تاج خان مرحوم۔ حاجی صحبت ذخان مرحوم کا بھائی۔ محمد اشتیاق مرحوم۔ اشفاق اور آفتاب کے والد صاحب۔ محمد مشتاق کے چچا ۔مولانا محمد داؤد خان کے ماموں بابو میرداد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ آج انشاء اللہ 4.4.2023 رات 10:30 بجے سکول والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی*
*ان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ جامع مسجد امیر حمزہ نزد سکول والا جنازہ گاہ میں ہو گی*
*ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
*#منجانب*:–
*#نرتوپہ #ویلفئیر #سوسائٹی*
*ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔ اطلاع کے لئے رابطہ نمبر اور واٹس اپ نمبر۔ 03125600135. محمد حسن*
*www.Nartopawelfare.com*
#MuhammadHassanNartopawala #NWS #Update #urgent #massage
https://m.facebook.com/NartopaWelfareSocie
ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:– نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔


