ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

فوتگی کے متعلق ضروری اعلان

IMG-20230124-WA0006(1)
  1. *ضروری اعلان*
    *محلہ نسوزئی والے اجون خان مرحوم۔ جمیل خان مرحوم۔ طاؤس خان مرحوم۔ موسم خان۔ منور خان۔ کا بھائی ۔بلال خان۔ثاقب خان۔ مظہر خان۔ واصب خان۔ حافظ سعید (دکاندار)کا چچا نسیم خان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نماز  جنازہ آج 24.1.2023 ان شاءاللہ بجے11:00 سکول والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی*
    *ان کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی جامع مسجد اسامہ بن زید المعروف (ملکاں والی مسجد نسوزئی) میں ہو گی*
    *ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*
    *انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
    *#منجانب*:–
    *#نرتوپہ #ویلفئیر #سوسائٹی*
    *ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔ اطلاع کے لئے رابطہ نمبر اور واٹس اپ نمبر۔ 03125600135. محمد حسن*
    *www.Nartopawelfare.com*
    #MuhammadHassanNartopawala #NWS #Update #urgent #massage
    https://m.facebook.com/NartopaWelfareSocie
January 24, 2023
January 24, 2023 11:00 am
سکول والے جنازہ گاہ نرتوپہ

ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:–
نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print