*ضروری اعلان*
*محلہ نسوزئی نرتوپہ والےعطا محمد۔ نور محمد مرحوم کی ہمشیرہ صاحبہ۔ پرویز ۔سلیم اور منظور کی چچا ذاد بہن ۔سجاد اور فیاض کی پھوپھی صاحبہ ۔ راشد ۔اصفکی خالہ صاحبہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں جنکی نماز جنازہ آج 2.11.2023 بروز جمعرات ان شاءاللہ 2:30 بجے گڑھی والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی*
*انکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ گڑھی پانڈک میں بیٹھیں گے*
*ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحومہ)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
*#منجانب*:–
*#نرتوپہ #ویلفئیر #سوسائٹی*
*ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔ اطلاع کے لئے رابطہ نمبر اور واٹس اپ نمبر۔ 03125600135. محمد حسن*
*www.Nartopawelfare.com*
#MuhammadHassanNartopawala #NWS #Update #urgent #massage
https://m.facebook.com/NartopaWelfareSocie
ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:– نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔


