ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

فوتگی کے متعلق ضروری اعلان

Screenshot_2023-03-08-07-11-13-72_40deb401b9ffe8e1df2f1cc5ba480b12

*ضروری اعلان*
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*کوٹکے گاوُں میں ماسٹرغضنفر کی ہمشیرہ صاحبہ انتقال فرما گئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج ان شاءاللہ 17 مئی 2023 بروز بدھ دن 11:00am بجے کوٹکے گاوُں میں ادا کی جائے گی اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*
*ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں www.nartopawelfare.com*

کوٹکے گاؤں میں ادا کی جائے گی

ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:–
نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print