*ضروری اعلان*
*محلہ سید خیل نرتوپہ والے انور خان مرحوم۔ محبت خان مرحوم کے بھائی۔ سجاول خان ۔عبدالسلام دوکاندار کے چچازاد بھائی۔ انسپکٹر اورنگزیب خان۔ عامر۔ ثاقب۔ عادل کے چچا۔ نوید۔ واجد۔ واثق ایڈوکیٹ کے ولد صاحب زمرد خان ( ڈی ایس پیDSP ) رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد 4:15 بجے سکول والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی ا *
*ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
*#منجانب*:–
*#نرتوپہ #ویلفئیر #سوسائٹی*
https://m.facebook.com/NartopaWelfareSocie
ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:– نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔


