ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

فوتگی کے متعلق ضروری اعلان

IMG-20231205-WA0097(1)

*ضروری اعلان*
*حاجی فاروق مرحوم کا بیٹا ۔حاجی رمضان ۔حاجی نسیم ۔حاجی فضل الرحمان مرحوم کا بھائی۔ محمد اسلام کا والد۔ دستگیر۔غلام قادر سہیل کا چچا حاجی نعیم منڈی والے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ آج 5.12.2023 محلہ کالو کلاں گھڑی میں 4:15 بجے ادا کی جائے گی*
*ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
*#منجانب*:–
*#نرتوپہ #ویلفئیر #سوسائٹی*
*ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔ اطلاع کے لئے رابطہ نمبر اور واٹس اپ نمبر۔ 03125600135. محمد حسن*
*www.Nartopawelfare.com*
#MuhammadHassanNartopawala #NWS #Update #urgent #massage
https://m.facebook.com/NartopaWelfareSocie
@followers @highlight

December 5, 2023
December 5, 2023 4:15 am
کالو کلاں گھڑی والے جنازہ گاہ میں

ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:–
نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print