*ضروری اعلان*
*محلہ مغربی بانڈہ نرتوپہ والے محمد انور مرحوم کا بیٹا۔ محمد نثار(گونگا) کے بھائی۔ محمد سجاد کا چچا ذاد بھائی ۔عبدالرزاق عاصم اور محمد حارث کا والد محمد اکرم قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ آج 9.1.2024 عشاء کی نماز کے بعد 7:30 بجے مغربی بانڈہ والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی*
*ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
*#منجانب*:–
*#نرتوپہ #ویلفئیر #سوسائٹی*
*ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔ اطلاع کے لئے رابطہ نمبر اور واٹس اپ نمبر۔ 03135202425*
*www.Nartopawelfare.com*
#MuhammadHassanNartopawala #NWS #Update #urgent #massage
https://m.facebook.com/NartopaWelfareSocie
@followers @highlight
ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:– نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔


