*ضروری اعلان*
*محلہ سیدخیل نرتوپہ والے حاجی یونس مرحوم کی زوجہ۔ محلہ منور آباد والے شیرالرحمان ۔سیف الرحمن۔ ذاھد الرحمن کی والدہ صاحبہ ۔ خان افسر ۔عظمت عرف (خان) ۔افتخار عرف (کالا خان) کی ہمشیرہ صاحبہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جنکی نماز جنازہ آج 1.2.2024 ان شاءاللہ 3:00 بجے سکول والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی*
*انکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ جامع مسجد ابو ہریرہ منور آباد میں بیٹھیں گے*
*ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحومہ)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
*#منجانب*:–
*#نرتوپہ #ویلفئیر #سوسائٹی*
*ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔ اطلاع کے لئے رابطہ نمبر اور واٹس اپ نمبر۔ 03135202425*
*www.Nartopawelfare.com*
#MuhammadHassanNartopawala #NWS #Update #urgent #massage
https://m.facebook.com/NartopaWelfareSocie
@followers @highlight
ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:– نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔


