











نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے گھروں میں بالٹی رکھی جائے گی پہلے مرحلے میں تجرباتی بنیاد پر محلہ وردگ میں ایک سو بالٹی رکھی جائے گی اس کی انٹری فیس 200روپے ہے اور ماہانہ 200 ہم اپنے تمام اہلیان نرتوپہ سے مکمل تعاون کی اپیل کرتے ہیں ۔جن جن بھائیوں نے اپنے گھر میں بالٹی رکھنی ہے اپنے محلے کے ممبران سے رابطہ کریں اپنا نام موبائل نمبر اور ضروری معلومات دیں اور بہت جلد آپ تک ہم بالٹی پہنچائیں گے۔ ہمارے مزدوروں کی سہولت کے لئے گھروں کے دروازے کے ساتھ ایک (نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی)(نشان) لگایا جائے گا تاکہ نشاندہی ہو سکے
نوٹ:- یہ تجرباتی طور پر (ٹرائل) محلہ وردگ سے شروعات کر رہے ہیں اس کے بعد جو جو محلہ کا ممبر مطلوبہ معلومات فراہم کریں گے ہم انہیں بالٹی مہیہ کریں گے۔ اس بالٹی پر خرچہ تقریباً 700 کے قریب آتا ہے اس کے ٹوٹنے کی صورت میں مطلوبہ گھر کی زمہ داری ہو گی کہ وہ دوبارہ ویلفئیر سوسائٹی سے بالٹی خریدے پہلی مرتبہ فری دی جا رہی ہے شکریہ
(نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی)


