محلہ نسوزئی نرتوپہ والے اعظم خان (نمبردار) کی بیوی۔ زبور خان ۔ملک محمد ریحان کی بھابھی ۔۔ بنارس خان۔ دوست محمد سمبون خان۔شاہنواز خان ۔کی ہمشیرہ صاحبہ ۔الطاف خان۔ واثق خان ۔ابوبکر خان ۔اویس خان۔ اور خان زمان کی والدہ صاحبہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں
ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:– نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔


