ضروری اعلان
محلہ وردگ نرتوپہ والے اقبال مرحوم۔۔ افتخار اور سجاد (سرجی) کی والدہ صاحبہ۔ ملک شیرافسر۔ ملک عنصر۔ ملک ممریز۔ ملک نزاکت کی ہمشیرہ صاحبہ۔ ظفر اقبال۔ عرفان دکاندار کی چاچی۔ شاہ فیصل ۔اور افضال شاہ کی نانی صاحبہ۔ برہ زئی والے ریاض خان کی خالہ صاحبہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جنکی نماز جنازہ آج 12.12.2024 ان شاءاللہ 2:30 بجے
ادا کی جائے گی
ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحومہ)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
#منجانب:–
#سوشل #ویلفئیر #سوسائٹی #نرتوپہ
ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔ اطلاع کے لئے رابطہ نمبر اور واٹس اپ نمبر۔ 03135202425
https://whatsapp.com/channel/0029VaCjBdzA2pLJUp8hgz2r
www.Nartopawelfare.com
#MuhammadHassanNartopawala #NWS #Update #urgent #massage
https://m.facebook.com/NartopaWelfareSocie
@followers @highlight
ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:– نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔


